صحابہ کرام کی فضیلت

  • حضرت ابو سعید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا میرے اصحاب کو برا بھلا نہ کہو اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے اگر تم میں سے کوئی شخص احد (پہاڑ) کے برابر سونا بھی خرچ کردے تو وہ ان میں سے کسی ایک کے مد (دس چھٹانک طعام) کو پہنچ سکتا ہے نہ آدھے (مد) کو۔

    (سنن ابی داوُد، جلد سوئم کتاب السنۃ "4658)