حضرت جابر رضی اللہ عنہ رسول اللہ ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپؐ نے فرمایا درخت کے نیچے بیعت (بیعت رضوان) کرنے والوں میں سے کوئی بھی شخص آگ میں نہیں جائے گا۔