صحابہ کرام کی فضیلت

  • حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم نبی ﷺ کے دور میں حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کے مساوی (برابر) کسی کو شمار نہیں کرتے تھے پھر حضرت عمر رضی اللہ عنہ پھر حضرت عثمان رضی اللہ عنہ پھر ہم نبیﷺ کے اصحاب کو چھوڑ دیتے تھے ہم کسی کو آپس میں فضیلت نہیں دیتے تھے۔

    (سنن ابی داوُد ،جلد سوم کتاب السنۃ4627)