حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا سفر کیا ہے گویا ایک قسم کا عذاب ہے۔ آدمی کو کھانا پانی سونا (آرام کے ساتھ ) نہیں ملتا۔ اس لئے جب کوئی اپنا کام پورا کرچکے تو سفر سے جلدی اپنے گھر والوں میں لوٹ آئے۔
(مسلم ،کتاب الامارۃ)(بخاری ،جلد اول کتاب المحصر ،حدیث نمبر1689)