حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے میں نے رسول اکرم ﷺ کو حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ اپنے اشعار میں ان کافروں کی برائی بیان کرو ۔جبرائیل علیہ السلام بھی تمہارے ساتھ ہیں۔