حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے رسول کریم ﷺ نے فرمایا اے عائشہؓ جبرائیل ؑ آئے ہیں تمہیں سلام کہتے ہیں میں نے کہا وعلیہ السلام ورحمۃ اللہ (یعنی ان پر بھی سلامتی اور اللہ کی رحمت ہو) آپؐ وہ دیکھتے تھے کہ جو میں نہیں دیکھتی۔
(مسلم، کتاب فضائل الصحابۃ)