حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے رسول کریم ﷺ نے خدیجہ بنت خویلد رضی اللہ عنہا کو جنت میں ایک گھر کی بشارت دی۔