حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول کریم ﷺ نے حسن رضی اللہ عنہ کے متعلق فرمایا اے اللہ میں اس سے محبت کرتا ہوں آپ بھی اس سے محبت رکھئے اور جو اس سے محبت رکھے اس سے بھی محبت رکھئے۔