حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اکرم ﷺ نے سعد بن مالک رضی اللہ عنہ کے علاوہ کسی اور کے لئے اپنے ماں باپ کو جمع نہیں فرمایا (یعنی یہ الفاظ کسی اور صحابی کے لئے نہیں کہے) آپؐ جنگ احد کے دن ان سے فرما رہے تھے تم پر میرے باپ قربان ہوں (دشمنوں پر) تیر چلاؤ۔
(تر مزی)(مسلم ،کتاب فضائل الصحابۃ)