حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو اپنے ہاتھ مبارک کی انگلیوں پر تسبیح شمار کرتے دیکھا۔