حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا۔مجھے سبحان اللہ، والحمدللہ، ولا الہ الا اللہ، واللہ اکبر، کہنا ہر اس چیز سے زیادہ محبوب ہے جس پر سورج طلوع ہوتا ہے (کیونکہ ان کا اجرو ثواب باقی رہے گا اور دنیا اپنے تمام سازو سامان سمیت ختم ہوجائے گی)۔
(مسلم)