آپ ﷺ کی شفاعت

  • حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا لوگوں کی ایک جماعت جن کا لقب جہنمی ہوگا حضرت محمد ﷺ کی شفاعت پر دوزخ سے نکل کر جنت میں داخل ہونگے۔

    (بخاری)