حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا میں اولاد آدم کا سردار ہوں میں پہلا ہوں جس سے زمین پھٹے گی (یعنی میری قبر سب سے پہلے شق ہوگی) اور سب سے پہلا شفاعت کرنے والا ہوں اور سب سے پہلے میری شفاعت قبول ہوگی۔
(سنن ابی داوُد، جلد سوئم کتاب السنۃ :4673)