حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا قیامت کے دن میں سب سے پہلے جنت کی شفاعت کروں گا اور سب نبیوں سے زیادہ میرے امتی ہوں گے۔