درود و سلام کی فضیلت

  • حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے فرشتے متعین کئے ہیں جو روئے زمین پر چلتے پھرتے ہیں اور میری امت کی طرف سے مجھ پر سلام پہنچاتے ہیں۔

    (نسائی)