حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا: جو آدمی مجھ پر ایک بار درود بھیجتا ہے اللہ تعالیٰ اس پر 10 مرتبہ رحمتیں نازل فرماتا ہے، اس کی 10 غلطیاں معاف ہوجاتی ہیں اور اس کے 10 درجات بلند ہوجاتے ہیں۔