حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ دعا آسمان اور زمین کے درمیان لٹکی رہتی ہے ذرا اوپر نہیں چڑھتی جب تک نبی ﷺ پر درود نہ بھیجے۔