حضرت مالک بن فضلہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میرے والد نے عرض کیا اے اللہ کے رسول ﷺ آپ ﷺ مجھے بتائیں اگر میں کسی آدمی کے پاس سے گزروں اور وہ میری مہمان نوازی نہ کرے پھر اس کے بعد اس کا گزر میرے پاس سے ہوجائے تو کیا میں اس کی مہمان نوازی کروں یا اسی جیسا سلوک کروں؟ آپ ﷺ نے جواب دیا تم اس کی مہمان نوازی کرو۔
(ترمذی)