حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے انہیں فرمایا اے دو کان والے( محمود نے کہا اسامہ نے کہا اس سے مراد مزاح تھا)۔