حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کا کلام بالکل واضح ہوتا کہ ہر سننے والا سمجھ جاتا۔