حضر ت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے معاویہ رضی اللہ عنہ کوفہ آئے اور کہا رسول کریم ﷺ نہ ہی طبعاً بدگمانی کرتے تھے اور نہ ہی تکلفاً۔ رسول کریم ﷺ نے فرمایا تم میں سے اچھے وہ لوگ ہیں جن کے اخلاق اچھے ہیں۔