حضرت ابی سعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول کریم ﷺ پردہ میں رہنے والی کنواری لڑکی سے بھی زیادہ حیا کرنے والے تھے جب آپؐ کو کوئی چیز ناپسند ہوتی تو ہم آپؐ کے چہرہ مبارک سے جان لیتے۔