حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کبھی ایسا نہیں ہوا کہ رسول اکرم ﷺ سے کسی چیز کا سوال کیا گیا اور آپ ﷺ نے انکار فرمایا ہو۔