اخلاق وکردارِ رسول ﷺ

  • حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ ہر کام میں جہاں تک ہوسکتا داہنی طرف سے شروع کرنا پسند کرتے تھے طہارت میں، کنگھی کرنے میں، جوتا پہننے میں۔

    (بخاری، جلد اول کتاب الصلوۃ ،حدیث نمبر412)