حرام رزق

  • حضرت عطیہ سعدی رضی اللہ عنہاسے روایت ہے کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا کوئی آدمی (اس وقت تک) پرہیزگاروں میں شمار نہیں ہوتا جب تک کہ وہ ان کاموں کو نہیں چھوڑتا جن میں کچھ شک و شبہ ہے۔ لہذا وہ پرہیزگار شک و شبہ والے کاموں سے دور رہے۔

    (ترمذی)