حرام رزق

  • حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا بلاشبہ نہایت پاکیزہ آمدنی وہ ہے جو تم حلال کمائی کرکے حاصل کرتے ہو اور تمہاری اولاد بھی تمہاری کمائی ہے۔

    (ترمذی، نسائی، ابن ماجہ)