حضرت سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم ﷺ نے فرما یا کسی ہاتھ نے جو مال ظلماً پکڑا اس کو اس نے واپس کرنا ہے (چاہے اسے دنیا میں دے دے چاہے آخرت میں)۔