ظلم

  • حضرت ابوبکرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ظلم و زیادتی اور قطع رحمی جیسا کوئی اور ایسا گناہ نہیں جس کی سزا اللہ تعالیٰ دنیا میں بھی دیتا ہے اور آخرت میں بھی۔

    (سنن ابی داوُد، جلد سوئم کتاب الادب :4902)