حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے معاویہ رضی اللہ عنہ کو یمن کی طرف بھیجا اور فرمایا دیکھ مظلوم کی بدعا سے بچے رہنا کیونکہ اس کو اللہ تک پہنچنے میں کوئی روک نہیں۔