حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو شخص شراب فروخت کرے وہ پھر خنزیر (کو بھی حلال سمجھتے ہوئے) ذبح کرے (یعنی جو شخص شراب کی فروخت کرسکتا ہے حالانکہ وہ حرام ہے اسے پھر خنزیر کو بھی کھانا چاہئے حالانکہ یہ بھی حرام ہے)۔
(سنن ابی داوُد، جلد دوم کتاب البیوع :3489)