حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا۔ اللہ تعالیٰ نے شراب اور اس کی قیمت وصول کرنا حرام قرار دیا ہے اسی طرح مردار اور اس کی قیمت وصول کرنا، نیز خنزیر اور اس کی قیمت حرام قرار دیا ہے۔
(سنن ابی داوُد، جلد دوم کتاب البیوع :3485)