حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب آدمی زنا کرتا ہے تو وہ اس وقت مومن نہیں ہوتا جب چور چوری کرتا ہے تو وہ اس وقت مومن نہیں ہوتا اور جب شراب پیتا ہے تو وہ اس وقت بھی مومن نہیں ہوتا اور توبہ تو بعد میں پیش ہوتی ہے۔
(سنن ابی داوُد، جلد سوئم کتاب السنۃ :4689)