حضرت ابی ہر یرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا :۔’’ جس آدمی نے لو گوں کا شکریہ ادا نہ کیا ، اس نے اللہ تعالیٰ کا بھی شکریہ ادا نہ کیا‘‘۔