۔ حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا :۔’’ جس کے ساتھ احسان کیا جائے وہ احسان کرنے والے سے کہے جزاک اللہ خیرا ً (ترجمہ :تمہیں اللہ تعالیٰ بہترین بدلہ عطافر مائے) تو اس نے شکریہ ادا کردیا ۔‘‘