حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ کے پاس کسریٰ نے ہدیہ بھیجا پس آپؐ نے قبول کیا اور بادشاہ آپؐ کو ہدیہ بھیجتے تھے اور آپؐ قبول کرتے۔