حضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ نبی کریم ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپؐ نے فرمایا جس شخص نے اپنے (دینی) بھائی کی سفارش کی تو اس نے اس (سفارش) کے بدلے میں کوئی ہدیہ (تحفہ) پیش کیا اور اس نے قبول کرلیا تو اس نے (گویا کہ) سود کے ایک بہت بڑے دروازے پر دستک دی یا (سود کی راہ پر چل نکلا)۔
(سنن ابی داوُد ،جلد دوم کتاب البیوع 3541)