تحفہ دینا

  • حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول کریم ﷺ نے فرمایا جس نے کسی شخص کو تاحیات استعمال کے لئے کوئی چیز دی تو اس کے اس قول نے اس (پرانے مالک) کے حق استعمال کو ختم کردیا۔ اس کے مرنے کے بعد (پرانے مالک کے )وارثوں کی ہے۔

    (مسلم کتاب الہبات )