حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا ہبہ کرکے پھر رجوع کرنے والا کتے کی طرح ہے جو قے کرکے پھر کھائے جاتا ہے۔