تحفہ دینا

  • حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ ہدیہ قبول کرلیتے تھے اور اس کا بدلہ کرتے۔

    (سنن ابی داوُد، جلد دوم کتاب البیوع 3536)(بخاری ،جلد اول کتاب الہبۃ ،حدیث نمبر2414)