حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا اگر دعوت میں مجھ کو بکری کا دستہ یا پاؤں کھانے کے لئے بلایا جائے تب بھی میں ضرور جاؤں اور اگر مجھ کو کوئی بکری کا دست یا پاؤں تحفہ بھیجے تو اس کو ضرور لے لوں گا۔
(بخاری ،جلد اول کتاب الہبۃ ،حدیث نمبر2398)