حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جس چیز کا زیادہ حصہ نشہ آور ہو تو اس کی تھوڑی سی مقدار بھی حرام ہے۔