نشہ کرنا

  • حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا اللہ تعالیٰ نے شراب، اس کے پینے والے، اس کے بیچنے اور خریدنے والے، اس کا رس نکالنے والے اور نکلوانے والے، اسے اٹھانے اور اپنے لئے اٹھوانے والے پر لعنت فرمائی ہے۔

    (سنن ابی داوُ د، جلد سوئم کتاب الاشربۃ حدیث نمبر:3674)