نشہ کرنا

  • حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا ہر ایک پینے کی چیز جو نشہ کرے وہ حرام ہے۔

    (بخاری، جلد اول کتاب الوضو حدیث نمبر:239)