سود لینا اور دینا

  • حضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا جس نے اپنے مسلمان بھائی کے لئے (کسی معاملے میں) سفارش کی۔ پھر اگر اس شخص نے اس سفارش کرنے والے کو (سفارش کے عوض میں) کوئی ہدیہ پیش کیا اور اس نے وہ ہدیہ قبول کرلیا تو وہ سود کے دروازوں میں سے ایک بڑے دروازہ میں داخل ہوگیا ۔

    (ابوداوُد)