حضرت عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا سونا چاندی کے بدلے (بعض نسخوں میں سونے کے بدلے سونا) لینا سود ہے بجز نقد بنقد کے ،گندم کے بدلے گندم سود ہے ، بجز نقد بنقد کے ،کھجور کے بدلے کھجور سود ہے بجز نقد بنقد کے اور اسی طرح جو کے بدلے جو سود ہے بجز نقد بنقد کے۔
(سنن ابی داوُد، جلد دوم کتاب البیوع :3348)