سود لینا اور دینا

  • حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ایک ایسا وقت آئے گا جب کوئی شخص بھی سود سے بچ نہیں سکے گا اگر وہ بچ بھی گیا تو اس کے غبار اثرات سے محفوظ نہیں رہ سکے گا۔

    (سنن ابی داوُد، جلد دوم کتاب البیوع:3331)