حضرت عبداللہ بن بسر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا۔اس آدمی کی (آخرت کی) زندگی نہایت عمدہ ہے جس نے اپنے اعمال میں کثرت کے ساتھ استغفار لکھا ہوا پایا۔