حضرت ابی ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا: 2 آنکھیں دوزخ (کی آگ) سے محفوظ ہونگی ایک وہ آنکھ جو اللہ تعالیٰ کے ڈر سے اشکبار ہوگئی دوسری وہ آنکھ جو اللہ تعالیٰ کے راستہ میں رات بھر پہرہ دیتی رہی۔