حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ سے دریافت کیا گیا افضل کلام کونسا ہے؟ آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا۔افضل کلام وہ ہے جس کو اللہ تعالیٰ نے اپنے فرشتوں یا اپنے بندوں کے لئے پسند فرمایا ہے۔ وہ سبحان اللہ وبحمدہ ہے۔