جہاد فی سبیل اللہ
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ لڑائی میں فریب جائز ہے۔
(جامع ترمذی جلد اول باب جہاد 1657)